اہم خبریں

اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، بُری سروس دینے پر مکینک کے خلاف گاہک کا ایسا قدم کہ سب حیران

اکثر میکینک حضرات گاڑی ٹھیک کرنے کے لئے نکھرے کرتے ہیں اور ایک معمولی سے کام کی بڑی قیمت وصول کرتے ہیں۔ پھر ان کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے۔ لیکن کراچی کے ایک شہری نے ایسا کام کر دکھایا کہ جو کوئی نہ کر سکا۔

کراچی کے ایک رہائشی نے ہفتہ کے روز اپنی گاڑی کا مسئلہ حل نہ کرنے پر مکینک کے خلاف عدالت میں درخواست دے دی۔ جسے ایک انوکھی درخواست کہا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ، کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے رہائشی نے اپنی گاڑی کے انجن کی مرمت کے باوجود پانچویں گیئر میں خرابی پر ایک مکینک کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

Advertisement

اس شخص نے اپنے دعوے میں کہا ، “میکینک نے انجن کی مرمت کے لئے 44،000 روپے وصول کیے ، لیکن پھر بھی وہ کار پانچویں گیئر (ڈبل ٹاپ گیئر) میں نہیں چل پائی ہے۔

انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ انجن کی مرمت کے عوض 44000 روپے اور گاڑی کے چیر پھاڑ کے لئے 200،000 روپے کی واپسی کے لئے کی مانگ کی ہے
صارف کی شکایت پر عدالت نے مکینک کو نوٹس جاری کیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago