عمران خان نے اپوزیشن کو 13 دسمبر کے جلسہ سے پہلے ایک اور دھچکہ دے دیا۔
لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا کہنا ہے کہ وہ ہر حال میں 13 دسمبر کو لاہور میں جلسہ کرکے ہی چھوڑے گے۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ کسی بھی صورت میں اپوزیشن کے رہنماؤں کو کسی بھی قسم کی غیر قانوںی رعایت نہیں دے گے۔ انھوں نے کہا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے لوگوں کا یہ جلسے جلوس کرنے کا صرٖف ایک ہی مقصد ہے، اور وہ این آر او لینا ہے۔ مگر انھیں این آر او کسی بھی صورت میں نہیں دیا جائے گا۔ انھوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا وہ وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دے گے، مگر ملک اور قوم کے ساتھ کسی بھی قسم کا غلط کام نہیں کرے گے۔
لاہور کے جلسہ کی بات کرتے ہوئے، انھوں نے کہا وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو لاہور میں جلسہ کرنے سے نہیں روکے گے، مگر وہ انکے خلاف قانونی اقدامات کرے گے اور مقدمادت درج کروائے گے۔
دوسری طرف، حکومت اس بات کا با ر بار عندیہ دے رہی ہے کہ کرونا کی دوسری لہر پہلے سے زیادہ بُری ہو سکتی ہے۔ اس لئے زیادہ سے زیادہ احتیاط کی جائے اور کرونا کے بچاؤ کے لئے تمام قسم کی حفاظتی تدابیر اپنائی جائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More