پوری دُنیا میں عمران خان کے چرچے، 12 دسمبر کو عمران خان کو پھر سے کس بین الاقوامی سطح پر خطاب کی دعوت مل گئی؟
لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا، جس میں انھوں نے بلخصوص کرونا کے بارے میں آگاہی دی۔
اس کے باد، اب ایک اور کامیابی بین القوامی سطح پر دیکھنے میں آئی ہے۔ جس کے مطابق، پیرس کلائمیٹ معاہدہ کی 15 ویں اینورسری کے موقع پر، برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو دعوت دی ہے کہ وہ اس موقعہ پر شرکت کر کے خطاب کرے۔ جسے عمران خان نے باقاعدہ طور پر قبول کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، عمران خان وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرے گے، اور پاکستان کے کلائمیٹ کے بارے میں لئے گئے اقدام کے بارے میں آگاہ کرے گے۔ وہ 10 بلین درختوں اور وزیراعظم سبز پاکستان کے منصوبوں کے بارے میں بھی آگاہ کرے گے۔
پیرس کلائمٹ کا یہ اجلاس دراصل اس سال برطانیہ نے منعقد کروانا تھا، مگر کرونا کی وجہ سے یہ اجلاس نومبر 2021 تک ملتوی کر دیا گیا تھا، مگر اب دوبارہ اقوام متحدہ جنرل سیکٹری اور برطانیہ کے وزیراعظم دونوں 12 دسمبر کو منعقد کروائے گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More