اہم خبریں

لاہور میں ہونے والے جلسے کے بارے میں، مولانا نے بھی سنا دی

لاہور میں ہونے والے جلسے کے بارے میں، مولانا نے بھی سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈسک) 13 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹک مووومنٹ کا بہت ہی اہمیت کا حامل جلسہ لاہور میں ہونے جارہا ہے۔ جس کے بارے میں حکومت اور اپوزیشن دونوں غیر یقینی کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق، جمعیت علمہ اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو کہا کہ اگر وہ لاہور میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کو کسی بھی طراح تنگ کرے گے، تو پھر حکومت کا ساتھ بھی اسی طراح برتاؤ کیا جائے گا۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ کشمیر کے حقوق کا پامال کرنے کے بعد، اب حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے بات چیت کر رہی ہے۔

آرمی کے بار میں بات کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں چاہتی ہے کہ آرمی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائے۔ انھوں نے کہا آرمی ہماری طاقت ہے، اور انھیں چاہئے کہ وہ پاکستانی سرحدوں کی بخوبی حفاظت کرے۔

مولانا فضل الرحمان نے پارٹی ورکرز کو پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے 13 دسمبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے لئے راغب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تمام محکموں کو آئین کے اندر رہتے ہوئے دیانتداری سے کام کرنا چاہئے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago