Headlines

    وزیراعظم نے تُرک ڈرامہ ارطغل غازی پاکستان میں لگانے کی اصل وجہ بتا دی۔۔

    وزیراعظم نے تُرک ڈرامہ ارطغل غازی پاکستان میں لگانے کی اصل وجہ بتا دی۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز حمزہ علی عباسی کو انٹریوں دیا، جس میں وزیراعظم نے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

    حمزہ علی عباسی نے جب ترک ڈرامہ سیریل ارتغل غازی کا پاکستان میں لگائے جانے کی وجہ پوچھی تو وزیراعظم نے بتایا کہ ترک ڈرامہ ارتغل غازی دراصل اسلامی تاریخ اور تعلیمعات پر مبنی ہے، اس لئے آجکل کی نوجوان نسل کو اسلا سے آگاہ کرنے کے لئے یہ ڈرامہ سیریل کافی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید، پاکستان کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان بھی ایسا ڈرامہ بنانے شروع کر دے گا، جس میں انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی دی جائے گے۔

    آٌپکو بتاتے چلے کہ حال میں ہی وزیراعظم عمران خان ںے بذریعہ ٹوئیٹر پاکستانی عوام کو بتایا کہ اگر وہ صوفیانہ ذہن کے مالک ہے اور اس کے بارے میں جاننا چاہتے ہے، تو اس کے لئے پاکستان ٹیلی وزیزن پر نیا ڈرامہ سیریل یونس ایمرے اردو میں ترجمہ کرکے لگایا جا رہا ہے، یہ ڈرامہ بھی ترک ہے۔