Headlines

    خبردار! اگر آپ نے ابھی تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروائی تو کروا لے، بصورت دیگر۔۔ بورڈ آف ریونیو نے اہم اعلان کر دیا۔

    خبردار! اگر آپ نے ابھی تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروائی تو کروا لے، بصورت دیگر۔۔ بورڈ آف ریونیو نے اہم اعلان کر دیا۔

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیوں نے اس سال انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 دسمبر رکھی ہے۔

    حال میں، وفاقی بورڈ آف ریونیو نے ایک خط تمام ٹیکس کمشنر کولکھا ہے، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اس دفعہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

    Advertisement

    اس میں مزید کہا گیا کہ آخری تاریخ میں توسیع تو نہیں کی جائے گی، البتہ اگر کوئی حقیقی مجبور کیس ہو تو اس صورت میں کمشنر کو اختیار ہے کہ وہ تاریخ کو بڑھا سکے۔ تاہم، یہ کمشنر پر منحصر ہے کہ وہ کیسز کا تجزیہ کر کے اس کو اجازت دے کہ وہ آخری تاریخ کے بعد بھی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروا دے۔

    آخری تاریخ میں توسیع نا کی جانے کی وجہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے، یہ کہا گیا کہ تاریخ میں توسیع کرنے کی وجہ سے سسٹم متاثر ہوتا ہے۔

    Advertisement