اہم خبریں

خواجہ سرا کے ساتھ کار میں ایسی حرکت کہ پوری انسانیت کے لئیے۔۔

خواجہ سرا کے ساتھ کار میں ایسی حرکت کہ پوری انسانیت کے لئیے۔۔

 

 

Advertisement

پشاور (نیوز ڈسک) پشاور میں چمکنی کے قریب ایک بُرا واقعہ خواجہ سرا کے ساتھ پیش آگیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، خواجہ سرا ایک پروگرام سے فارغ ہو کر واپس گھر جارہا تھا کہ اچانک اس کے پاس ایک کار رُکی اور اس میں ایک سے زیادہ افراد تھے، جنہوں نے ایسے پکڑ کر اندر کیا اور اسکا موبائل فون پکڑ لیا اور اسے کے سر کے بال کاٹ دیے۔

 

خواجہ سرا کے مطابق، ان آدمیوں نے اس کے ساتھ غلط کام بھی کیا۔ اور اس کے بعد کار کو چوغل پورا کے پاس لے جا کر اسے وہاں چھوڑ دیا۔

Advertisement

 

 

ابتدائی انفارمیشن رپورٹ کے مطابق، یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ آیا کہ خواجہ سرا کے ساتھ غلط کام بھی کیا گیا ہے یا پھر محض اسکو پکڑ کر اسکا بس موبائل ہی لیا گیا۔

Advertisement

 

 

یہ اپنی نوعیت کوئی واحد معاملہ نہیں ہے، اس سے پہلے بھی ایسے معاملات ہوتے رہے ہے۔ لیکن حکومت کی ابھی تک اس بارے میں کوئی بھی واضح پولیسی سامنے نہیں آئی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago