اہم خبریں

کیا جہانگیر ترین ابھی بھی پارٹی کا حصہ ہے؟ عمران خان نے واضح طور پر بتا دیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) پورا پاکستان جانتا ہے کہ جہانگیر ترین نے پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔

حال ہی میں عمران خان کا انٹریوں منصور علی خان نے لیا، جس میں عمران خان سے دو ٹوک الفاظ میں یہ پوچھا گیا کہ کیا جہانگیر ترین کے موجودہ معاملات کے بعد ابھی بھی وہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہے؟

سوال کے جواب میں انھوں واضح طور اس بات کو انکار کرنے سے پرہیز کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین کے پاس اب پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں ہے۔

Advertisement

مزید سوال کے وضاحت کرتے ہوئے منصور علی خان نے پوچھا کہ جتنے اہم اعتراضات لگ چکے ہے جہانگیر ترین پر، کیا اب انکا پارٹی سے کوئ تعلق نہیں ہے؟ جس پر وزیراعظم نے جواب دیا کہ جس کے خلاف بھی تحقیقات چل رہی ہو، اسکا پارٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا اور نا ہی اسے کوئی عہدہ دیا جاتا ہے۔

اس کے ساتھ ہی آپکو بتاتے چلے کہ جہانگیر ترین پاکستان سے واپس آگئے تھے اور انکا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں کئے گئے مقدمات کا خد مقابلہ کرے گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago