اہم خبریں

اسرائیلی سفیر کے پاکستان کے بارے میں اہم انکشافات سا منے آگئے، وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) اسرائیل کے پاکستان کے ساتھ تعلق کے حوالے سے بہت سے افواہیں چل رہی ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے کام کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گی۔

حال میں ہی ہونے والے ایک انٹرویوں میں، اسرائیل کے امریکہ میں سفیر رون ڈیمرن صاحب نے اہم انکشافات کئے ہے۔ سفیر نے بتایا کہ اسرائیل کی عوام پاکستان کو بُرا نہیں سمجھتی اور نا ہی اسرئیلی حکومت پاکستانی عوام کو بُرا سمجھتی ہے۔ اس نے کہا کہ دونوں مُلکوں کے درمیاں کوئی سرحدیں تنازعہ بھی نہیں ہے، اس لئے ہم اچھے تعلقات بنا سکتے ہے۔

سفیر نے پاکستانی پاسپورٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اسے یاد ہے اس نے اپنے ایک پاکستانی دوست کا پاسپورٹ دیکھا تھا جس میں لکھا تھا کہ وہ پاسپورٹ اسرائیل کے علاوہ باقی تمام ممالک کے لئے کار آمد ہے۔ اس نے مزید کہا کہ امید ہے پاکستان کا پاسپورٹ جلد اسرائیل کے لئے بھی کارآمد ہوگا۔

Advertisement

ایک سوال کے جواب میں، امریکہ میں تعینات اسرائیل کے سفیر نے کہا کہ اگر پاکستان کے لوگ اسرائیل میں آکر عبادت کرنا چاہتے ہے تو ہم اس کے لئے کوئی نا کوئی حل نکال لے گے۔

اسرائیل کے سفیر نے کہا کہ ایسا پہلے بھی ہو چکا ہے، جب میرا پاکستانی دوست میری شادی پر اسرائیل آیا تھا۔ سفیر کا کہنا تھا کہ اس نے اپنے پاکستانی دوست کو اسرائیل لانے کے لئے تمام تعلقات بروئے کار لائے۔ اور پھر وہ میرے شادی پر آنے کے بعد سب سے پہلے مسجد اقصیٰ میں عبادت کرنے گیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago