اہم خبریں

صوبائی بار کونسلز کے بعد، اب پاکستان بار کونسل کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان..

اسلام آباد (نیوز ڈسک) پاکستان بار کونسل کے لئے الیکشن کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، پاکستان بار کونسل نے پریس کلپ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ جناب خلیل الرحمن نے آئندہ 5 سال کے لئے ہونے والے پاکستان بار کونسل کے الیکشن کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

جس کے مطابق، درخواست برائے نامزدگی برائے الیکشن پاکستان بار کونسل جمع کروانے کی آخری تاریخ 12/12/2020 دوپہر 2 بجے تک ہے۔ جبکہ درخواست برائے نامزدگی کا جائزہ 20-12-2020 کو لیا جائے گا۔ اگر کسی درخواست گزار نے اپنی درخواست واپس لینی ہو تو وہ 23-12-2020 کو واپس لے سکتا ہے۔

Advertisement

الیکشن مورخہ 31-12-2020 کو منعقد ہو گے اور الیکشن کا نتیجہ مورخہ 05-01-2021 کو دیا جائے گا۔

آپ کو بتاتے چلے کہ اس پہلے پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں بہت سے بے ضابطگیاں اور بد مہذبی دیکھنے میں آئی ہے۔ متعدد پہلے سے منتخب شدہ ممبر پنجاب بار کونسل کے ڈگریاں جعلی نکلنے کے ساتھ ساتھ نو منتخب ممبر برائے پنجاب بار کونسلز کی بھی ڈگریاں جعلی نکلنے کا انکشاف ہوا۔ جس پر لاہور کورٹ نے سماعت کی اور حکم نامہ جاری کیا کہ انکے لائسنس کے ساتھ ساتھ، انکے تمام احکام جو انھوں نے بطور ممبر پنجاب بار کونسلز جاری کئے تھے، سب منسوخ کئے جائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago