اہم خبریں

ارتغل غازی ڈرامہ سیریل کا اہم کرردار پاکستان پہنچ گیا، پاکستان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) ارتغل غازی سیریل نے پورے پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھی پاکستان ٹیلی وژن کو ہدایت جاری کی کہ وہ ترکی کا ڈرامہ اردو میں نشر کرے۔

مورخہ 10 سمبر 2020 کو ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ارطغل غازی کے مرکزی کردار انجن الٹان پاکستان پہنچ گئے ہے۔ ڈرامہ سیریل میں انہوں نے ارتغل غازی کا کردار ادا کیا۔ جو کہ پاکستان میں بہت مقبول ہوا۔

انجن الٹان کے پاکستان پر پہنچتے ہی سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر ویلکم ٹو پاکستان کا ٹرینڈ چل پڑا ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان کے لوگ ارطغل غازی کی آمد سے بہت خوش ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Recent Posts