Headlines

    کام شروع ہوا نہیں اور افسر شاہی شروع، جنوبی پنجاب کے نام پر افسروں نے لوٹنا شروع کر دیا۔

    لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب کا نعرہ کھوکھلا ہونے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کا بھی شکار۔

     

    تفصیلات کے مطابق، محکمہ خزانہ پنجاب نے مورخہ 8 دسمبر 2020 کو نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔ جس کے مطابق، 166 افسران بالا جو کہ گریڈ 21 سے لے کر گریڈ 17 تک کے ہیں،

    Advertisement

     

    انھیں جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ الاؤنس دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ اس الاؤنس کا بھی طریقہ کار وہی ہو گا جو پہلے سے پنجاب میں رائج ہے۔

    Advertisement

     

    نوٹیفیکشن کے مطابق، تمام اہل افسران کو 150% انکی بنیادی

    Advertisement

    تنخواہکا اضافی الاؤنس بطور ایگزیکٹو الاونس دیا جائے گا۔