اہم خبریں

بھارت سے پینتالیس لاکھ میں افغانی لڑکی کا ہونے والا اعلاج، پاکستان نے مفت کردیا، لڑکی نے ایسے منفرد انداز میں شکریہ ادا کیا، پوری دنیا میں چرچے

لاہور (نیوز ڈسک) افغانستان سے تعلق رکھنے والی بچی کا اعلاج پاکستان میں مفت کیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، افغانی لڑکی کے اعلاج کے لئے بھارت نے پینتالیس لاکھ روپے کا بل بنایا تھا، جبکہ اس لڑکی کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے مشہور ہسپتال سروسز ہسپتال سے مفت علاج کی سہولت دی گئی۔

Advertisement

 

 

اس پر لڑکی نے انوکھے طریقہ سے وزیراعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا کرنے کی غرض سے افغانستان جانے سے پہلے عثمان بزدار کا اپنے ہاتھوں سے خاکہ بنایا اور انھیں بجھوا دیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

پاکستان کے اس قدم کو ایسے حالات میں زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی سطح پر پھیلانا، آپکی بطور پاکستانی ایک اہم ذمہ داری ہے۔ اس کمپیمن سے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر حوصلہ افزائی ملے گی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago