Headlines

    وینا ملک نے مریم نواز کو ایسے الفاظ سے بلایا کہ۔۔۔۔ ایسے الفاظ کے استعمال کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے ؟

    لاہور (نیوز ڈسک) مریم نواز نے 13 دسمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے سے پہلے بروز جمعرات، مورخہ 10 دسمبر کو جاتی عمرہ سے داتا صاحب تک ریلی نکالی۔

     

    تفصیلات کے مطابق، مریم نواز جاتی عمرہ سے شروع ہوئی اور مختلف جگہ پر ٹھہرتے ہوئے، داتا دربار پہنچی، جہاں پر انھوں نے اپنی ریلی کا اختتام کیا۔

    Advertisement

     

    مختلف مخالفین اور تجزیہ نگار نے انکو تنقید کا نشانہ بنایا، مگر وینا ملک جن کا کھبی تعلق فلمی دنیا سے تھا۔ انھوں نے تنقید کرتے ہوئے، اخلاقیات کی تمام حدیں عبور کر دی۔

     

    Advertisement

    انھوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر مریم نواز کے متعلق مختلف ٹویٹ کیے، جس میں انھوں نے غلط القابات سے پوری ریلی کو منسلک کیا۔ اس کے بعد جب مریم نواز اپنے پارٹی عہدیداروں کے ساتھ کھانا کھا رہی تھی، تو اس پر وینا ملک نے کہا جو لوگ جہازوں پر ناشتہ منگواتے تھے، اب وہ سڑکوں پر کھانا کھا رہے ہیں۔

     

    کیا آپ اس بات سے متفق ہے کہ س طراح کی زبان کا استعمال کرنا ٹھیک ہے ؟

    Advertisement