اساتذہ کے لئے خوشخبری، وزیر تعلیم نے اچھی خبر کی نوید سنا دی
لاہور (نیوز ڈسک) محکمہ پنجاب سکول ایجوکیشن وزیر تعلیم مراد راس کی زیر نگرانی ڈیجٹلازیشن کی طرف گامزن ہے۔
تفصیلات کے مطابق، وزیر تعلیم برائے سکول مراد راس نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ انکی اساتذہ اکرام کے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے تمام طریقہ کار کو آن لائن کرنے کے بارے میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں اساتذہ اکرام کی سروسز سے لے کر ریٹائرمنٹ تک کے تمام مسائل کو آن لائن کیا جاے گا۔ اس طراح آن لائن کرنے سے، جو اساتذہ اکرام اپنی ریٹائرمنٹ کو لے کر غیر ضروری تاخیر اور کرپشن کا شکار ہوتے ہیں، وہ اس تاخیر اور کرپشن سے بچ جائے گے۔
وزیر تعیلم نے مزید عزم کرتے ہوئے کہا کہ پورا سکول ایجوکیشن کا محکمہ آن لائن کیا جائے گا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے سکول کے استاذہ اکرام کا ڈیٹا آن لائن کیا جارہا ہے۔ ایک سافٹ وئیر کے ذریعے تمام استاذہ اکرام کے تمام معمالات کو حل کیا جاتا ہے۔ مگر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن جہاں پر آسانی لائی ہے۔ وہی مسائل بھی لے کر آئی ہیں۔ اور محکمہ کو آن لائن کی اصل روح سے فائدہ اٹھانے کے لئے مسائل کا جلد حل کرنا ہو گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More