Headlines

    بلاول بھٹو اور مریم نواز کی لاہور میں ایسی جگہ ملاقات کہ سوشل میڈیا پر چرچے۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ہونے والے 13 دسمبر کے جلسے کی تیاریاں عروج پر چل رہی ہے۔

     

    اسی حالات کے پیش نظر، پیپلز پارٹی کی قیادت لاہور تشریف لے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پیپلز پارٹی کے چئیرمین جناب بلاول بھٹو ذرادری لاہور میں تشریف لانے کے بعد شیری رحمان اور قمر زمان قائرہ کے ہمراہ جاتی عمرہ مریم نواز کے پاس تشریف لے کر گئے۔ جہاں انھوں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ اور مریم نواز کی دادی کی تعزیت کی اور دعا بھی کی۔

    Advertisement

     

    اطلاعات کے مطابق، ملاقات میں 13 دسمبر کو لاہور میں مینار پاکستان کے گراونڈ میں ہونے والے جلسے کے بارے بھی اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کا اس طراح لاہور پہنچنا، اس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں پارٹی کے ورکز کو متحرک کرنے پہنچی ہے۔

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے قبل پاکستان ڈیموکریٹک کے جلسہ میں بلاول ذرداری بھٹو کی شمولیت بوجہ کرونا نہیں ہو سکی تھی۔ کرونا کی وجہ سے وہ اپنی بہن بختاور ذرادی بھٹو کی منگنی میں بھی شرکت نہیں کر سکے تھے۔

     

    Advertisement