اہم خبریں

حکومت نے 2021 کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، تفصیلات جانئیے۔

حکومت نے 2021 کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، تفصیلات جانئیے۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) حکومت نے 2021 کی چھٹیوں کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا

اطلاعات کے مطابق، وزرات داخلہ نے مورخہ 10 دسمبر 2020 کو نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں پورے سال میں ہونے والی چھٹیوں کی لسٹ جاری کر دی گئی۔

Advertisement

نو ٹیفیکیشن کے مطابق، 5 فروری کو کشمیر ڈے، 23 مارچ کو پاکستان ڈے، 1 مئی کو لیبر ڈے، 14، 15 16 مئی کو عیدالفطر، 21، 22، 23 جولائی کو عید الضحیٰ، 14 اگست کو جشن آزادی، 18، 19 اگست کو یوم عشورہ، 19 اکتوبر کو عید میلادالنبی، 25 دسمبر کو قائد اعظم ڈے کے ساتھ کرسمس ڈے اور 26 دسبمر کو کرسمس کے بعد کی چھوٹی کا دن منایا جائے گا۔

مزید، 1 جنوری، 14 اپریل اور 1 جولائی کو بنک عوالناس کے لئے بند ہونگے، جبکہ بنک ملازمین کے لئے کھولے ہونگے۔

Advertisement


Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago