Headlines

    ڈی جے بٹ کو پکڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، نواز لیگ اور تحریک انصاف مد مقابل۔۔

    ڈی جے بٹ کو پکڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، نواز لیگ اور تحریک انصاف مد مقابل۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پاکستان میں جلسوں میں ڈی جے بٹ اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، ڈی جے بٹ کو پکڑ لیا ہے، کیونکہ وہ ںواز لیگ کے ہونے والے جلسوں اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں میں ساؤنڈ سے مطلق اپنی خدمات دے رہا تھا۔

    Advertisement

    ابتدائی اطلاعاتی رپورٹ کے مطابق، اُس وقت کی پولیس گشت کو اطلاع دی گئی کہ مارکیٹ میں کسی دُکان پر اونچی آواز میں میوزک چلا یا جارہا ہے۔ جب موقعہ پر گشت پہنچی تو انھوں نے اسے بند کروانے کی کوشش کی مگر دُکاندار بند کرنے سے انکاری تھا اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ جس کے بعد اس کے مالک یعنی ڈی جے بٹ کو پکڑ لیا گیا۔

    سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کا کہانا ہے کہ یہ وہی ڈی جے بٹ ہے جس نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی تھی اور انکے ساتھ دھرنے میں اپنی خدمات سرا انجام دیتا رہا تھا۔ جس پر عمران خان ہو سکتا ہے اب ڈی جے بٹ کا اپوزیشن کے ساتھ کٹھ جوڑھ دیکھ کر غصہ میں آگیا ہو اور اسے سبق سیکھانا چاہتا ہو، اسی لئے اسے پکڑ لیا گیا۔

    Advertisement