مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں کی اصلیت سامنے آگئی۔۔ حیران کن انکشافات
لاہور (نیوز ڈسک) مورخہ 11 دسمبر 2020 کو پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، 1) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھر اور ایک پلاٹ 2) ایف 8 اسلام آباد میں بنگلہ 3) دبئی میں ایک فلیٹ 4) پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں فلیٹس اور دکانیں 5) ڈیرہ اسماعیل خان پنیالہ میں ایک گھر اور 5 ایکٹر اراضی 6) عبدالخلیل، ڈی آئی خان میں ایک گھر/ مدرسہ، 5 ایکڑ زرعی زمین 7) شور کوٹ میں ایک گھر/ مدرسہ، 5 ایکڑ اراضی۔
اس کے علاوہ کمرشل، انڈسٹریل، ریزرو جائیداد (نان بزنس) جن کی مالیت 47 لاکھ ہے۔ کمرشل، انڈسٹریل، جائیداد عبدالخیل، ڈیرہ اسماعیل خان (نان بزنس) مالیت 15 لاکھ، کمرشل، انڈسٹریل جائیداد شور کوٹ، ڈی آئی خان مالیت 25 لاکھ ہے۔
یاد رہے، مولانا کے اثاثوں کی تٖفصیلات تحریک انصاف نے لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹکس موومنٹ کے ہونے والے جلسہ کے 2 دن پہلے شئیر کی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More