اہم خبریں

اقرالحسن پر ناکام کوشش، طبعیت ناساز؟۔۔

اقرالحسن پر ناکام کوشش، طبعیت ناساز؟۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) لاہور میں مشہور اینکر پرسن اقرالحسن پر کچھ نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق، اقرالحسن نے اپنا ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کے بتایا کہ ان پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھاڑٹی کے بلاک کے میں پولیس اسٹیشن کے بلکل سامنے کچھ نا معولوم افراد نے دھاوا بولا اور پھر فرار ہو گئے۔

Advertisement

اس کے کچھ دیر بعد ہی پنجاب پولیس کے سرکاری پیج سے ٹوئیٹر پر یہ پیغام دیا گیا کہ جن لوگوں نے اقرالحسن کو کچھ کرنے کی کوشس کی تھی، ان 4 افراد کو پکڑ لیا گیا ہے، اور قانون کے مطابق ان کے ساتھ برتاو کیا جائے گا۔

Advertisement

Recent Posts