Headlines

    بریانی کے ساتھ اور کیا دیا جارہا ہیں، جلسہ میں شرکت کے لیے، نواز لیگ کا بھانڈہ پھوٹ گیا

    بریانی کے ساتھ کتنے پیسے دیئے جار رہے ہیں، جلسہ میں شرکت کے لیے، نواز لیگ کا بھانڈہ پھوٹ گیا

    لاہور (نیوز ڈسک) ایک نجی نیوز چینل نیا پاکستان نے لاہور میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ جلسہ کی جگہ پر جاکر مختلف لوگوں کا انٹرویوں لیا، جس میں ایک ایسا شخص بھی ملا، جس نے ساری حقیقت بتا دی۔

    تفصیلات کے مطابق، ایک نجی نیوز چینل نے ایک لڑکے کا انٹرویو کیا، جس کی عمر تقریبا 30 سال ہوگی۔ وہ خانیوال سے آیا تھا اور پچھلے 5 دن سے لاہور میں رہ رہا ہے۔ اسکا کہنا ہے کہ روز اسکو کھانے میں بریانی دے جارہی ہے۔ اور اسک کے ساتھ 300 روپے روز کا دیا جا رہا ہے۔

    Advertisement

    اسکا کہنا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنا ہے کیونکہ مہنگائی بہت ہو گئی ہے۔

    Advertisement