Headlines

    سرکاری ملازمین کے لئے بُری خبر، حکومت نے ایک اور دھچکا دے دیا۔

    سرکاری ملازمین کے لئے بُری خبر، حکومت نے ایک اور دھچکا دے دیا۔

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) تمام سرکاری ریگولر ملازمین اپنی تنخواہ میں سے ماہانہ بنیاد پر کچھ رقم پرویڈینٹ فنڈ میں جمع کرواتے ہیں۔ جس پر انھوں سالانہ بنیاد پر منافع ملتا ہے۔ مگر حکومت پاکستان نے اس میں بھی کمی کر دی۔

    تفصیلات کے مطابق، حکومت پاکستان کی نے اگست میں نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں یہ اطلاع دی گئی کہ اس دفعہ یعنی 2019-20 میں پرویڈنٹ فنڈ پر منافع 12 فیصد دیا جائے گا۔ جبکہ اس پہلے گزشتہ سال 14.35 فیصد شرح منافع تھی، جو کہ اب کم کر کے صرف 12 فیصد کر دی گئی ہے۔

    آپکو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے حکومت پاکستان نے رواں سال کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا تھا۔