Headlines

    مولانا طارق جمیل کے حوالے سے بُری خبر، دعاؤں کی اپیل۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بتایا کہ انکی طبعینت نا ساز ہے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، مولانا طارق جمیل نے ٹویٹ کے ذریعے السلام علیکم و رحمتہ اللہ کے بعد بتایا کہ انکی طبعیت کچھ دنوں سے ناساز تھی،

    Advertisement

     

    جس پر انھوں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا ہے۔ انھوں نے اطلاع دی ہے کہ اطباء کے مشورے سے ہسپتال داخل ہو گیا ہو، لہٰذا محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

     

    Advertisement