Headlines

    پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر راتوں رات تبادلے، عیاشیوں کا وقت ختم، اب سے۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) پنجاب پولیس میں 14 دسبمر کو برے پیمانے پر کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت مختلف درجہ کے پولیس آفیشل کے تبادلے۔

    ذرائع کے مطابق، جو لوگ 2 سال سے زیادہ عرصہ سے ایک ہی جگہ پر تعینات ہے، انکا تبادلہ کیا گیا ہیں۔ اور نئی جگہ پر تعیناتی کے ساتھ ہی انھیں یہ ہدایات دی گئی ہے کہ وہ دو سال سے پہلے وہاں سے تبادلہ نہیں کرواسکے گے۔

     

    Advertisement