اہم خبریں

بھارت نے کس طراح پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو خراج تحسین پیش کیا، شیعب اختربھی خوشی سے جھوم اُٹھے۔۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) شعیب اختر، جو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پوری دُنیا میں مقبول ترین فاسٹ باؤلر رہے ہے، اس کے ساتھ ساتھ، ان کی مقبولیت کی ایک اور وجہ انکی شادی بھی ہے، جو انھوں نے بھارتی لڑکی سے کی۔

 

تفصیلات کے مطابق، بھارت کے مشہور و معروف فری لانسر چیتراکار لکی نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شئیر کی، جس میں شیعب اختر کے چہرہ کے دوخاکے بنائے ہوئے تھے۔ اور دونوں خاکے بال پوائنٹ سے بنائے گئے ہیںَ۔ ایک خاکے کو سرخ پین سے اور دوسرے کو بلیک پین سے بنایا گیا ہے۔

Advertisement

سُرخ خاکہ کرکٹ میں کھیلتے ہوئے کھلاڑی کے جذبہ کی عکاسی کرتا ہے کہ جبکہ سیاہ خاکہ میں شعیب اختر کی سوچ میں گم ایک تصویر ہے۔ اس تصویر کو :فاسٹ اینڈ فیوریس: کا نام دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

اس طراح کا خاکہ بنانے پر، شعیب اختر نے اس خاکہ کو دوبارا شئیر کرتے ہوئے کہ کہا بہت ہی پیارا کام ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اسکی اتنی تعریف نہیں کر سکتے، جتنے پیار اور لگن سے یہ بنایا گیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago