لڑکی کو بابر اعظم پر کیس کرنا مہنگا پڑ گیا، کیس میں اہم پیش رفت۔۔
لاہور (نیوز ڈسک) ہامیزہ مختار نامی لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر الزام لگیا تھا کہ بابر اعظم نے انکے ساتھ غلط کیا ہے اور اس سے مالی امداد لیتا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، منگل کو تفشیشی آفیسر نے سیشن کورٹ لاہور میں رپورٹ جمع کروائی، جس میں بتایا گیا کہ لڑکی جس نے بابر اعظم پر الزام لگایا تھا، وہ اپنے الزام ثابت کرنے لئے، مطلوبہ ثابوت پیش نہیں کر سکی۔
اس میں مزید بتایا کہ مقدمہ درج کرنے کے لئے خاتون نے 2017 میں درخواست جمع کروائی تھی، مگر خاتون اپنے الزامات کے حق میں ثبوت پیش کرنے میں قاصر ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے لڑکی ہامیزہ مختار نے پریس کانفرنس کی جس میں بتایا کہ بابر اعظم کا اس کے ساتھ پیار تھا اور وہ کافی عرصہ اکٹھے رہتے رہے ہیں۔ لڑکی نے مزید کہا کہ بابر اعظم اس سے مالی طور پر امداد بھی لیتا رہا ہے، کافی عرصہ تک۔