اہم خبریں

گوگل سروسز بند ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پریشان۔۔

گوگل سروسز بند ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پریشان۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) گزشتہ روز مورخہ 14 دسمبر 2020 بروز پیر کو پاکستان سمیت پوری دُنیا سے اطلاعات ملی کہ گوگل کی مختلف سروسز بشمول گوگل ایمیل، یوٹیوب، اور گوگل نقشہ جات وغیر عارضی طور پر بند ہو گئی تھی۔ جس پر سوشل میڈیا بلخصوص ٹویئٹر پر لوگوں نے تذکرہ کرنا شروع کر دیا۔

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر گوگل کلاؤڈ کے اکاؤنٹ سے بتایا گیا ہے کہ گوگل کو اندرونی ذخیرہ کرنے کی جگہ کی کمی کی وجہ سے تصدیق کا مسئلہ بنا، جس کی وجہ سے 45 منٹ تک، گوگل کی سروسز متاثر رہی تھی۔ ٹویٹ میں بتایا گیا کہ اب تمام قسم کی سروسز بحال ہو گئی ہے۔

 

Advertisement

انڈیا ٹو ڈے ٹیک کے مطابق، گوگل کی جو خود کار طریقہ سے بنی ہوئی ٹیکنالوجی سٹوریج مختلف سروسز کو دیتی تھی، اس نے ٹھیک طریقے سے کام نہیں کیا، جس کی وجہ یہ عارضی طور پر مسئلہ بنا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago