اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان نوجوان کو اسلام سے آگاہ کرنے کے لئے، بہترین کتاب کا انتخاب کر دیا۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) وزیراعظم نے سوشل میڈیا کی سائٹ انسٹا گرام پر ایک اپنی پرانی پوسٹ دوبارہ سے شئیعر کی۔

 

تفصیلات کے مطابق، بروز منگل، مورخہ 15 دسمبر 2020 کو انسٹاگرام پر ایک اپنی ہی پرانی پوسٹ شئیر کی، جس میں انھوں نے ایک کتاب کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نوجوان کو اسلام سے آگاہ کرنے والی بہترین کتاب “اسلام اینڈ دی ڈیسٹنی آف مین” ہے، جو کہ چارلس گائی ایٹن نے لکھی ہے۔

Advertisement

 

آپکو بتاتے چلے کہ گزشتہ ہفتہ، وزیراعظم عمران خان نے ایک کتاب کی تصویر شئیر کی تھی، جسکا نام “ہسٹری آف پٹھان” تھا، جو ہارون رشید نے لکھی تھی۔ وزیراعظم نے اسے بُک اف دا منتھ کا لقب دیا تھا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago