Headlines

    سید اقرار الحسن نے لاہور سے جانے سے پہلے، مجرموں کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ سب کے لئے مشعل راہ بن گیا۔۔

    سید اقرار الحسن نے لاہور سے جانے سے پہلے، مجرموں کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ سب کے لئے مشعل راہ بن گیا۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) چند دن پہلے اقرار الحسن اور انکے دو ساتھیوں کے ساتھ رات کے وقت ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی میں کچھ لوگوں نے دھاوا بولا۔۔

    Advertisement

     

    اطلاعات کے مطابق، اقرارالحسن اور اس کے ساتھیوں کو چند لوگوں نے انکی گھاڑی روک کر نیچے اُتارہ اور پھر انکے ساتھ ہاتھہ پائی ہوئی، جس پر اقرارالحسن اور انکے ساتھیوں کو چوٹ بھی پہنچی۔ اقرار صاحب کے کہنا تھا کہ یہ واقعہ بلکل پولیس اسٹیشن کے سامنے ہوا، مگر پھر بھی پولیس نے پہنچنے میں تاخیر کر دی۔

     

    Advertisement

    ایک سوال کے جواب میں، اقرار صاحب نے بتایا کہ ابھی تک حقیقت سامنے نہیں آئی کہ انھوں نے کیوں ایسا کیا۔ انکا کہنا تھا کہ شاید یہ انکے کسی شو کی وجہ سے ایسا ہو یا کوئی اور وجہ ہو۔ اس کا پتا لگوانا تو پولیس کا کام ہے۔

     

    دوسری طرف، اقرار الحسن نے لاہور سے جانے سے پہلے، ان تمام لوگوں کو معاف کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ میں ان لوگوں کو اللہ کی رضا کے لئے معاف کیا۔ انکے اس عمل سے معاشرے میں برداشت اور بھائی چارے کا سبق ملتا ہے۔

    Advertisement