Headlines

    شاہد آفریدی کی اپنی دوسری بیٹی کی سالگرہ پر بہت ہی پیاری تصاویر، سوشل میڈیا پر وائرل۔۔

    شاہد آفریدی کی اپنی دوسری بیٹی کی سالگرہ پر بہت ہی پیاری تصاویر، سوشل میڈیا پر وائرل۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اقصاء کی 19ویں سالگرہ کے موقع پر بہت ہی پیاری تصاویر شئیر کی۔

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، شاہد آفریدی نے مورخہ 15 دسمبر 2020 بروز منگل کو سماجی رابطو کی ویب سائٹ انسٹا گرام کا رُخ کیا اور اپنی بیٹی اور اپنی تصویر شئیر کی اور ساتھ میں لکھا کہ 19وا جنم دن مبارک ہو، بہت سا پیار اور دُعاویں۔

    Advertisement

    شاہد آفریدی نے دو تصاویر شئیر کی جس میں سے ایک تصویر میں وہ خوشگوار رویہ میں اپنی بیٹی کو گلے لگا کر اس کے ماتھے پر چوم رہے ہے۔ جبکہ، دوسری تصویر میں انھوں سالگرہ کا کیک شئیر کیا ہے۔

     

    Advertisement