Headlines

    محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ سے اپنی بیٹی کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ سے اپنی بیٹی کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ سے اپنی بیٹی ایمان کو سالگرہ کی مبارک باد منفرد انداز میں دی۔

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، محمد حفیظ، جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی ہے، انھوں نے سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ ٹوئیٹر کا رُخ کرتے ہوئے اپنی بیٹی ایمان کی تصویر شئیر کی اور اُسے سالگرہ کی مبارک باد دی۔

     

    انھوں نے اپنی بیٹی کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ “سالگرہ مبارک میری پیاری بیٹی ایمان، میں تم سے بہت پیار کرتا ہو”۔ جس پرکامران اکمل نے بھی ایمان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔

    Advertisement

     

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی محمد حفیظ کے 3 بچے ہیں، جن میں سے 2 بیٹیاں ایمان اور ایمال اور ایک بیٹا روشان ہیں۔

    Advertisement