اہم خبریں

نواز شریف کی جائیداد ضبط کرنے کے حکم پر نیب کی کارروائی، ایسی جگہ جائیداد کا انکشاف کہ ہر کوئی ششدر رہ گیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بدھ کے روز لاہور کی احتساب عدالت کو آگاہ کیا ، سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور اور شیخوپورہ میں ایک ہزار 679 کنال زرعی اراضی کے مالک ہیں۔

 

کرپشن واچ ڈاگ نے مسلم لیگ (ن) کے لیڈر کی جائیدادوں کا مکمل ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جب جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت دوبارہ شروع کردی۔ نیب نے کہا نواز شریف کے پاس دو ٹریکٹر اور دو لگژری گاڑیاں بھی ہیں۔

Advertisement

 

ان کے چار کمپنیوں میں شیئرز ہیں ، جن میں محمد بخش ٹیکسٹائل مل کے 467،000 شیئرز ، حدیبیہ پیپر ملز میں 343،000 شیئرز ، حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی میں 22،213 شیئرز اور اتحاد ٹیکسٹائل مل میں 48،000 شیئرز شامل ہیں۔

 

Advertisement

نیب پراسیکیوٹر حارث قریشی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے حاصل کردہ ریکارڈ پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ بیورو نے سابق وزیر اعظم کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لئے کارروائی کا آغاز کیا ہے جنہیں مقدمے کی کارروائی سے مستقل طور پر عدم موجودگی پر مبینہ طور پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago