Headlines

    مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کا بھانڈہ پھوڑ دیا، پارٹی تیتر بیتر ہونے کا خدشہ۔۔

    مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کا بھانڈہ پھوڑ دیا، پارٹی تیتر بیتر ہونے کا خدشہ۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان کے خارجہ امور میں آج کل سرفہرست پاکستان اور اسرائیل کا تعلق موضع بحث ہے۔

     

    اس موضوع پر بات کرتے ہوئے، سابقہ وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی نے اسرائیلی نیوز چینل آئی 24 نیوز کو دیے گیے انٹرویوں کی وڈیو سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئیٹر پر شئیر کی۔ جس میں انھوں نے بتایا کہ انکے والد نواز شریف نے بھی ماضی میں بطور وزیراعظم پاکستان، اسرائیل میں دو دفعہ وفد بھیجے تھے تاکہ پاکستان اسرائیل کے تعلقات کو معمول میں لایا جائے۔

     

    لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ انھوں نے یہ ٹویٹ 16 دسمبر 2020 کو رات 10 بج کر 53 منٹ پر کی۔ مگر اس کے بعد انھوں نے یہ ٹویٹ وہاں سے ڈیلیٹ کر دیا۔ جس کی ویڈیوں پاکستان تحریک انصاف کے لوگ شئیر کر رہے، تاہم اس بارے میں ابھی تک مریم نواز کے طرف سے تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔