Headlines

    محمد عامر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم چھوڑنے کہ وجہ بتا دی، الزامات کی بوچھاڑ۔۔ شاہد آفریدی اور نجم سیٹھی بھی شامل۔۔

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی محمد عامر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم چھوڑنے کہ وجہ بتا دی۔۔۔ الزامات کی بوچھاڑ۔۔ شاہد آفریدی اور نجم سیٹھی بھی شامل۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) محمد عامر پاکستان کے اچھے کھلاڑی تھے مگر اپنی ہی غلطی کی وجہ سے وہ 5 سال کے بعد دوبارہ کرکٹ میں آئے تھے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، محمد عامر نے ایک وڈیو پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم چھوڑنے کا اندیہ دیتے ہوئے وجوہات کی فہرست بتا دی۔

    انھوں نے بتایا کہ ان سے ایک غلطی ہوئی تھی اور اسکا انھوں نے ازالہ بھی ادا کیا۔ اس لئے وہ 5 سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس آئے۔ مگر ان کا کہنا تھا کہ اب کرکٹ میں انکی جگہ نہیں رہی، انھیں ہر بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کبھی باؤلنگ کوچ کچھ طنز کرتا ہے تو کبھی کوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف نجم سیٹھی اور شاہر آفریدی وہ لوگ ہیں، جنہوں نے انکا ہمیشہ ساتھ دیا۔

    Advertisement

     

    عامر کا کہنا تھا کہ اسے ٹیم سے نکالا جارہا ہے، ایسے ماحول میں وہ نہیں کھیل سکتے۔ آپ کو بتاتے چلے وہ پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرڈ ہو چکے تھے اور اب اس طراح کرکٹ سے جانا انتظامیہ کے لیئے سوالیہ نشان ہے۔

     

    Advertisement