ارتغل کو ماموں بنناے والا اور خود کو رئیس دکھانے والا پولیس کے ہاتھ آگیا، نیا معاملہ سامنے آگیا۔
لاہور (نیوز ڈسک) چند دن پہلے ارتغل پاکستان میں ایک مختصر دورانیہ کے لئے آیا تھا۔
ارتغل کو ماموں بنناے والا اور خود کو رئیس دکھانے والا پولیس کے ہاتھ آگیا، نیا معاملہ سامنے آگیا۔
لاہور (نیوز ڈسک) چند دن پہلے ارتغل پاکستان میں ایک مختصر دورانیہ کے لئے آیا تھا۔
نجی خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق، چوہدری ٹیکسٹالز کے مینجنگ ڈائریکٹر نے آلٹن (ارتغل) سے غلط طریقے سے پیسے مٹھورے۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، جو کہ کاشف کے خلاف ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایک شخص کو لاہور میں، اسی معاملہ کے پیش نظر پکڑ بھی لیا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے، کاشف نے ایک نجی نیوز چینل ڈیلی پاکستان کو انٹرویوں دیا تھا۔ جس میں انھوں نے کہا کہ انھوں نے ارتغل کے ساتھ کسی قسم کی کوئی وعدہ خلافی نہیں کی تھی۔ انکا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کو ارتغل کے ساتھ تصویر نہیں لینے دی تھی اس لئے وہ جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں۔
کاشف نے بتایا کہ انکا آلٹن (ارتغل) کے ساتھ معاہد ہوا تھا کہ وہ چوہدری ٹیکسٹالز کے برینڈ ایمبسڈر بنے گا اور وہ انھیں اس کے بدلہ 10 لاکھ ڈالر دے گے۔ جس میں سے 5 لاکھ ڈالر ایڈوانس دیئے گئے اور 5 لاکھ ڈالر فوٹوشوٹ کے بعد دیا جائے گا۔