Headlines

    مریم نواز نے حکومت کو جلد الیکشن کروانے پر کھری کھری سُنادی، بات کچھ اور ہی نکلی، مزید جانیئے۔۔

    مریم نواز نے حکومت کو جلد الیکشن کروانے پر کھری کھری سُنادی، بات کچھ اور ہی نکلی، مزید جانیئے۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) مریم نواز نے بروز جمعرات مورخہ 17 دسمبر 2020 کو پریس بریفینگ کی۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، ان کا پریس بریفنگ کرنے کا ایجنڈا، حکومت کو آگاہ کرنا تھا کہ وہ قبل از وقت الیکشن کے حق میں نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، انھوں نے عمران خان کو آرے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پہلے عمران خان نے فوج کو بُرا بھلا کہلوایا، پھر نیب اور ایف آئی اے کا سربراہ بنا۔ اور اب انتخابات کو اپنے مقاصد کے غرض سے جلد کروانا چاہتا ہے۔

     

    Advertisement

    مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب ایسا نہیں ہونے دینگے کہ اب آپ کو الیکشن کمیشن کے سربراہ نہیں بننے دینگے۔ انھوں نے کہا عمران خان جان بوجھ کر سپریم کورٹ کو سیاست میں لا رہا ہے، تاکہ اسے بھی عوام بُرا بھلا کہا۔

     

    ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمشن کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرے گے جس سے پاکستانیوں کو ٹھیس پہنچے۔

    Advertisement