Headlines

    لاہور جلسے کے دن عمران خان نے ایسی تصویر شئیرکر دی کہ مریم نواز برہم اور رونے والی ہو گئی

    لاہور جلسے والے دن عمران خان کونسی ایسی تصویر شئیرکی تھی، جس پر مریم نواز برہم اور رونے والی ہو گئی۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی وائس صدر مریم نواز شریف نے مورخہ 17 دسمبر 2020 کو پریس کانفرنس میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مریم نواز نے پریس بریفینگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انھیں پتہ ہے کہ عمران خان نے، پاکستان ڈیمو کریٹیک موومنٹ کے لاہور میں جلسہ والے دن، اپنی تصویر ڈاگز کے ساتھ شئیر کی تھی۔ جس کا مطلب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنانا تھا۔

     

    Advertisement

    انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو سمجھنا چاہئیے کہ لیبرا ڈاگ کے ساتھ کھیلنا اور بات ہے اور اداروں سے کھیلنا اور بات ہے۔ اس کے نتائیج اچھے نہیں ہونگے۔ اس کی قیمت عمران خان کو ادا کرنے پڑے گی، اور یہ قیمت عوام لے گی عمران خان سے۔

     

    Advertisement

    مریم نواز کا کہنا تھا کہ جتنے بھی نفسیات جانتے ہے وہ جانتے ہے کہ اس طراح تصاویر شئیر کرنے پیچھے انکا ڈر نظر آرہا تھا۔

     

    Advertisement