Headlines

    جیل میں بلاول بھٹو شہباز شریف سے کیوں ملے اور شہباز شریف نے کیا پیغام دیا؟ اصل کہانی سامنے آگئی، مریم آگ بگولہ۔۔

    جیل میں بلاول بھٹو شہباز شریف سے کیوں ملے اور شہباز شریف نے کیا پیغام دیا؟ اصل کہانی سامنے آگئی، مریم آگ بگولہ۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) چند دن پہلے، بلاول بھٹو جیل میں موجود شہباز شریف کو ملنے گئے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، اُس دن سے ہی یہ افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی کہ بلاول شہباز شریف سے کیوں ملے وغیرہ۔ جس کے بارے میں یہ بات عام تھی کہ بلاول بھٹو شہباز شریف کی والدہ کی تعزیت کرنے گئے تھے۔ سیاسی امور پر بات کرتے ہوئے، شہباز شریف نے پیغام دیا کہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر مفاہمت کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جائے۔

     

    Advertisement

    جمعرات کے روز ہونے والی پریس بریفنگ میں، مریم نواز نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بات ان افواہوں سے بلکل الٹ ہے۔ شہباز شریف نے بلکل بھی ایسا نہیں کہا کہ مفاہمت کی پالیسی پر عمل کرے۔ بلکہ انھوں نے پارٹی کو ہدایات جاری کی ہے کہ تمام پارٹی کے ممبران بروقت اپنے استعفے جمع کروائے۔

    مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ جانتی ہے کون لوگ ایسی افواہیں جان بوجھ کر چھوڑ رہے ہیں۔ انکا کہانا تھا کہ عمران خان کو ہر حال میں گھر جانا ہی ہوگا۔

     

    Advertisement