نائجیریا سے پاکستان آنے والے مسافر کے معدہ سے ایسی چیز برآمد کہ سٹاف کی دوڑیں لگ گئی، فورس کو طلب کر لیا گیا۔
لاہور (نیوز ڈسک) لاہور علامہ اقبال ائیر پورٹ پر ایسے شخص کر پکڑا، جس کے معدہ میں کچھ اور ہی تھا، جس کے پتہ دوران تلاشی لگا۔
تفصیلا ت کے مطابق، لاہورائیر پورٹ پر ایک ایسا شخص ملا، جس کا نام ایفینچوکوں ایمانل ہے اور اس کا تعلق نائجیریا سے ہے۔ یہ شخص قطر سے ہوتا ہوا پاکستان پہنچا، اور جب پاکستان پر ایئر پورٹ پر اس کی تلاشی لی گئی تو پتہ چلا کہ اس کے معدہ میں کیپسول، جس میں پاؤڈر بھرا ہوا ہے۔ متعلقہ ادارے نے فورا اس کو پکڑ لیا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ چند دن پہلے مورخہ 14 دسمبر 2020 کو بھی دو نوجوانوں نے اسلام آباد ائیر پورٹ سے پاؤڈر سعودی عرب پہچانے کی کوشش کی تھی مگر ناکام ہو گئے تھے۔ کیونکہ موقعہ پر تلاشی لینے سے انکے معدہ سے 30 کیپسولز برآمد ہوئے تھے، جو وہ سعودی عرب لے کر جانا چارہے تھے۔
ذبیدہ آپا نے گرمیوں میں باہر نکلنے کی وجہ سے ہونے والے کالے رنگ اور… Read More
گوشت کھانے کی وجہ سے آپ کو بدہضمی ہو رہی ہے؟ آپ نے پورا بکرا… Read More
عامر خان نے اتنے غور سے عمران خان کی کیا بات سُنی، پرانی ویڈیو منظر… Read More
آجکل ماں کو بہت شوق ہوتا ہے کہ ان کے بچے کا سر گول بنے… Read More
آپ کو بیٹھے بیٹھے کیا تکلیف ہیں؟ جاوید احمد غامدی نے ثنایہ مرزا کے بارے… Read More
خواتین کے چہرے پر اضافی بال بڑی بیماری کا پیش خیمہ ہو سکتے ہیں، جس… Read More