اسد عمر کے بارے میں بھی بُری خبر آگئی، دُعاوں کی درخواست۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈسک) کرونا کی وبا پاکستان سمیت پوری دُنیا میں پھر سے پھیل رہی ہے۔
تازہ ترین صورت حال کے مطابق، مورخہ 18 دسمبر 2020 بروز جمعہ کی رات کو وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کا رُخ کیا اور بتایا کہ انکا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو گھر میں ہی تنہا کر رہے ہیں۔