Headlines

    اسد عمر کے بارے میں بھی بُری خبر آگئی، دُعاوں کی درخواست۔۔

    اسد عمر کے بارے میں بھی بُری خبر آگئی، دُعاوں کی درخواست۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) کرونا کی وبا پاکستان سمیت پوری دُنیا میں پھر سے پھیل رہی ہے۔

    تازہ ترین صورت حال کے مطابق، مورخہ 18 دسمبر 2020 بروز جمعہ کی رات کو وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کا رُخ کیا اور بتایا کہ انکا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو گھر میں ہی تنہا کر رہے ہیں۔

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اسد عمر وزات پلاننگ اور ڈیولیپمنٹ کی ذمہ داری سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی صدرات کی بھی ذمہ داری سرا انجام دے رہے تھے۔

    Advertisement