اہم خبریں

حکومت پاکستان نے ایسا سینما بنا دیا کہ پوری دُنیا حیران، شیخ رشید نے ٹکٹ میں حیرت انگیز کمی کر دی۔۔

حکومت پاکستان نے ایسا سینما بنا دیا کہ پوری دُنیا حیران، شیخ رشید نے ٹکٹ میں حیرت انگیز کمی کر دی۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) پوری دُنیا میں کرونا کی دوسری لہر عروج پر ہے، اسی تناظر میں اسلام آباد میں ایسا سینما بنا دیا گیا ہے کہ کرونا کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، آپ آرام سکون سے فلم کا مزہ لے سکتے ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد میں ایف 9 سیکٹر میں ڈرائیو اِن سینما کا افتتاح کر دیا گیا، جو کہ وزیر داخلہ جناب شیخ رشید نے کیا۔ سینما کا قیام کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے جاز اور ایکٹو میڈیا کے تعاون سے کیا، جس میں عوام کو کرونا کے اس ماحول میں تفریح کا موقع دیا جائے گا۔

Advertisement

ڈان نیوز کے مطابق، شیخ رشید نے افتتاح کرتے ہوئے سینما کی ٹکٹ میں حیرت انگیز کمی کر دی۔ انھوں نے سینما کی ٹکٹ 1000 روپے سے 50 روپے کر دی۔

اس سینما میں آپ اپنی گاڑی میں ہی جاسکے گے، اور اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی گاڑی میں بیٹھے سینما کی سکرین پر فلم کا لُطف لے سکتے ہے۔

یہ بتانا بہت ضروری ہے کہ اس ڈرائیو ان سینما کا قیام محض ایک ماہ کے لئیے کیا گیا ہے تاکہ عوام کو اس کرونا کے ماحول میں لطٖف اندوز ہونے کا موقع دیا جائے۔

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ مورخہ 18 دسمبر 2020 بروز جمعہ کو اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام دیا کہ انھیں ڈرائیو ان سینما کا بہت زبردست رسپونس ملا ہے، اور وہ مزید اس کو بہتر کرے گے۔

Advertisement

Recent Posts