اہم خبریں

استاذہ اکرام کے لئے پھر سے مسئلہ، وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا۔۔

استاذہ اکرام کے لئے پھر سے مسئلہ، وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) استاذہ اکرام لئے ایک اور مشکل کھڑی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 19 دسمبر 2020 بروز ہفتہ، پنجاب کے محکمہ تعلیم کے وزیر جناب مراد راس نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام جاری کیا کہ بنی گالہ کے باہر کچھ استاد احتجاج کر رہے ہیں کہ انکو بغیر کمیشن کے امتحانات پاس کئیے ریگولر کر دیا جائے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ قانون توڑ کر ان لوگوں کو خوش نہیں کر سکتے ہے۔

Advertisement

راس صاحب نے کہا کہ استاذہ میں سے 4 لوگ پیچھلے 2 دو ہفتوں سے انکے ساتھ مسئلہ حل کرنے کے لئے بیٹھے ہے، مگر پھر وہ احتجاج کرنا چاہتے ہے تو کرے، حکومت کسی بھی قسم کا پریشر نہیں لے گی۔

Advertisement

Recent Posts