Headlines

    شاہ رخ خان کی بیٹی نے ایسی تصاویر شئیر کر دی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔۔۔

    شاہ رخ خان کی بیٹی نے ایسی تصاویر شئیر کر دی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔۔۔

    نئی دہلی (نیوز ڈسک) شا رخ کی بیٹی سہانا خان سو شل میڈیا پر اپنی تصاویر شئیر کرتی رہتی ہے تاکہ اپنے فینز کو اپنی طرف متوجہ رکھ سکے.

    تفصیلات کے مطابق سہانا خان نے مورخہ 19 دسمبر 2020 بروز ہفتہ کو تصاویر شئیر کرنے والی ویب سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا اور اپنی تصاویر شئیر کی۔ جو کہ دلچسپ ہونے کہ ساتھ ساتھ عجیب بھی ہے کہ ایسی تصاویر شئیر کرنے کا مقصد کیا ہے۔

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ سہانا خان شاہ رخ خان کی بیٹی ہے۔ اور انٹیریر ڈیزائنر بھی ہے گوری خان کی، اس کے ساتھ ساتھ ، 15 لاکھ فلورز ہے انسٹاگرام پر ان کے۔

    سہانا دراصل نیویارک یونیورسٹی کی طلبہ ہے۔ لیکن موجودہ کرونا کہ صورت حال کی وجہ سے وہ بھارت میں اپنی فیملی کے ساتھ ہی مقیم ہے۔

    Advertisement