صدر آصف علی زرداری نے کس فلم میں کام کیا تھا اور کونسا رُول ادا کیا تھا۔

آپ کو معلوم ہے صدر آصف علی زرداری نے کس فلم میں کام کیا تھا اور کونسا رُول ادا کیا تھا؟

 

کراچی (نیوز ڈسک) سابق صدر آصف علی زرداری پاکستان کے مشہور و معروف سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامہ جمہوریہ پاکستان کے صدر بھی رہے ہے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، حال میں ہی مشہور اداکار جاوید شیخ نے ایک یوٹیوب شو میں بتایا کہ ان کے سابقہ صدر آصف علی زرداری سے پرانے تعلقات ہے۔ انھوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے پاکستان فلموں بھی کام کیا ہے، وہ تب سے ہی انھیں جانتے ہے۔

 

Advertisement

 

جاوید صاحب نے آگاہ کیا کہ سابقہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان لولی وڈ کی فلم “سالگرہ” میں کام کیا ہے۔ زرداری صاحب نے اس فلم میں بچے کا کردار ادا کیا تھا۔ یہ فلم 1969 میں ریلیز ہوئی تھی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago