اہم خبریں

فردوس عاشق نے مریم نواز کو “برائلر مرغی” کا لقب دے کر ایسا چیلنج کر دیا کہ نواز لیگ اور تحریک انصاف میں کشمکش۔۔

فردوس عاشق نے مریم نواز کو “برائلر مرغی” کا لقب دے کر ایسا چیلنج کر دیا کہ نواز لیگ اور تحریک انصاف میں کشمکش۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) وزیراعلی عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق عوان نے مریم نواز کو برائلر مرغی کا لقب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق، محترمہ فردوس عاشق اعوان نے بروز اتوار مورخہ 20 دسمبر 2020 کو باکسر محمد عامر اور محمد وسیم کے ساتھ پریس کانفرنس کی، جس میں باکسر محمد عامر نے فردوس عاشق اعوان کو چیلنج کیا کہ کیا وہ مریم نواز کے ساتھ رنگ میں باکسنگ کرے گی؟ جس پر فردوس صاحبہ نے اسی وقت چیلنج قبول کر لیا۔

Advertisement

محترمہ فردوس عاشق اعوان نے اس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مقابلہ اپنے برابر کے امیدوار سے ہوتا ہے، برائلر مرغی سے کیا مقابلہ ہو سکتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago