اہم خبریں

لڑکی نے سڑک پر ایسی غیر اخلاقی حرکت کی کہ پولیس بھی نہ بچ سکی۔۔۔ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (نیوز ڈسک) لاہور ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایسا واقعہ پیش آیا کہ پولیس بھی نا بچ سکی۔

پولیس کے مطابق ، ہفتے کی رات، ایک لڑکی اور اس کا دوست لاہور کینٹ فیز 5 میں موجود ایک کافی شاپ کے گارڈ ساتھ الجھ رہی تھی۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس کی گزشت موقع پر پہنچی تو پتہ چلا کہ لڑکی شراب کے نشہ میں گم گارڈ سے نازیبا الفاظ استعمال کر رہی تھی۔

پولیس اہلکار نے معاملہ کو سلجھانے کے لئے مداخلت کی تو لڑکی نے مشتعل ہو کر، پولیس اہلکار کے سے ساتھ غلط زبان کا استعمال کیا اور ہاتھ پائی کی، جس کی وجہ سے اس کی شرٹ کا بٹن بھی ٹوٹ گیا۔ پولیس کے مطابق، اس لڑکی کے ساتھ ایک لڑکا بھی تھا اور بعد میں دونوں گھاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔

Advertisement

اس وقعہ کا مقدمہ درج ہو چکا ہے۔ اس واقعہ پر سی سی پو او لاہور نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس اہلکار کی حوصلہ افزازئی کی کہ اس نے عورت پر ہاتھ نہیں اٹھایا اور ہدایات جاری کی کہ معاشرے کے ایسے عناصر کو اچھے طریقہ سے درست کیا جائے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago