کعبہ شریف کے دروازے کو بنانے کے لیئے کتنے کِلو سونا لگا۔ جس شخص نے بنایا، اس کے بارے میں بُری خبر آگئی۔ مزید جانیے۔

    کعبہ شریف کے دروازے کو بنانے کے لیئے کتنے کِلو سونا لگا۔

     

     

    Advertisement

    کعبہ شریف کا دروازہ بنانے والا خوش قسمت شخض بھی اس دنیا فانی سے چل بسا، کیا آپ جانتے ہے کہ انکا تعلق سے کہا تھا؟

     

     

    Advertisement

    الریاض (نیوز ڈسک) کعبہ شریف کا درزہ ڈیزائن کرنے والا خوش قسمت شخض بھی اس دنیا سے چل بسا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، منیر الجوندی، جو کہ پیشہ کے لحاظ سے انجینئر تھے۔ وہ بدھ کو جرمنی کے شہر ستگارٹ میں چلے بسے۔

     

     

    Advertisement

    منیر الجوندی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے خانہ کعبہ شریف کا دروازہ ڈیزائن کیا تھا۔ اس وجہ سے ان کا نام کعبہ شریف کے دروازے پر بطور ڈیزائنر لکھا جا چکا ہے۔

     

     

    Advertisement

    بادشاہ عبد العزیز نے 1397 ہجری یعنی 1976 میں کعبہ شریف کا دروازہ خالص سونے سے بنانے کا حکم دیا تھا۔ جس پر منیر الجوندی، جن کا تعلق شام سے ہے، انکا انتخاب کیا گیا تھا اس کام کے لئیے۔

     

     

    Advertisement

    دروازہ کو شیخ محمود بن بدر کے فیکٹری میں بنایا گیا تھا، جو کہ مکہ کے مشہور سُنار ہے۔ دروازہ 1976 میں مکمل ہوا اور اور اس پر 280 کلو سونا لگا۔