اہم خبریں

9 سال کا بچہ “ریان کجی” کس طراح پوری دُنیا میں سب سے زیادہ یوٹیوب پر پیسے کمانے والا بچہ بن گیا۔ حیرت انگیز انکشافات۔۔

9 سال کا بچہ “ریان کجی” کس طراح پوری دُنیا میں سب سے زیادہ یوٹیوب پر پیسے کمانے والا بچہ بن گیا۔ حیرت انگیز انکشافات۔۔

 

ٹیکسز (نیوز ڈسک) امریکہ کی ریاست ٹیکسز سے تعلق رکھنے والا لڑکا ریان کجی نے اس سال 29.5 ملین ڈالر یعنی پاکستانی 474262945 روپے ، کمائے ہے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، ریان کجی ایک یوٹیوب چینل چلاتا ہے۔ جس میں مخلتف وڈیو گیمز اور کھلونوں کا ریویُوں یعنی انکی خصوصیات بتاتا ہے۔ اس نے اس چینل کا آغاز 2015 میں کیا تھا۔ کیونکہ یہ ایسے ہی مختلف چینلز کو دیکھتا تھا جو اس طراح کی وڈیو بناتے تھے۔

 

Advertisement

کجی، جو یوٹیوب چینل چلا رہا ہے، اس کا نام ریان ورلڈ ہے۔ اس کے ٹوٹل سبسکرائبر 41.7 ملین ہے اور 12.2 بلین دفعہ اس کی وڈیوز کو دیکھا جا چکا ہے۔

 

ریان کجی یوٹیوب چینل کے ساتھ ساتھ ایک کھلونوں کا برانڈ بھی چلاتا ہے جس کا نام ریان ورلڈ برنڈڈ کھلونے اور کپڑے ہے۔

Advertisement

 

اس کی سب سے مشہور وڈیو “ہیوج ایگ سرپرائز ٹوئیز چینل” ہے۔ جس کو کُل 2 بلین دفعہ دیکھا جا چکا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago