وزیراعظم عمران خان کا ایک اور سونامی منصوبے کا آج افتتاح کرنے سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ متوقع، مزید جانیے۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان مورخہ 21 دسمبر 2020 بروز پیر کو بلین ٹری سونامی شہد پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق، اس پروجیکٹ کے ذریعے، پاکستان کے 1 ملین ہیکٹر جنگلات 7 قسم کا شہد پیدا کرینگے۔ جس سے پاکستان میں شہد کی پیداوار 12000 میٹرک ٹن سے بڑھ کر 70000 میٹرک ٹن ہو جائے گی۔
اس پروجیکٹ کے ذریعے، پاکستان 45 بلین روپے کے شہد کی برآمدگی کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ، یہ پروجیکٹ عوام الناس کے لئے 70000 سے 80000 تک نوکریاں مہیاہ کرے گا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان بلین ٹری سونامی پروجیکٹ نے بین الاقوامی سطح پر تعریف کے ڈیرھ لگائے ہے۔ کیونکہ مختلف موسمیاتی اور ماحولیاتی اداروں نے اس پروجیکٹ کو کافی سراہا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ حال ہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کا ریکارڈ طلب کیا ہے کہ کس جگہ پر اتنے درخت لگائے گئے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More